: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی 9 فر وری ( ایجنسیز) عہد یداروں نے پیر کو بتا یا کہ ای وی ایم مشین میں گڑ بڑی پا ئے جا نے کے بعد دو پو لنگ بو تھس پر دو با رہ ووٹ ڈ الے جا ئینگے ۔ ا لیکشن کمیشن کے مطا بق ‘ بو تھ نمبر 132 رو ہتا س نگر ‘ مشر قی د
ہلی میں فر ضی پو ل ڈاٹا نہیں مٹا یا گیا تھا اور بو تھ نمبر 31 دہلی کینٹو نمنٹ ڈی آ ئی ڈی لا ئینس نے مبصر کی ووٹنگ مشین میں شکا یت پر دو با ر ہ پو لنگ کر ا نے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ووٹنگ صبح 8 بجے تا 6 بجے کر ائی جا ئے گا ۔ ہفتہ کو ہو ئے ایلکشن میں 67.14 فیصد پو لنگ ر یکا ر ڈ کی گئی تھی۔